Tag Archives: Beautiful

کرکٹر نسیم شاھ کی کہانی

دوستو آج کی اس پوسٹ میں آپ پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر 2022 کی سب سے معروف شخصیت کرکٹر نسیم شاھ کے بارے میں ہے۔ کہ پاکستان کی فخر کرکٹر نسیم شاھ کیسے اپنی محنت سے آج پاکستان کرکٹ ٹیم کا سب سے بہترین فاسٹ بولر بنا۔