Tag Archives: Birds

دنیا میں موجود 5 خوبصورت اور نایاب پرندے

دوستو پرندوے کو آپ نے اپنے آرد گرد اوڑتے ہوئے تو دیکھا ہی ہوگا جن میں سے بہت سے پرندوں کی بناوٹ کلر اور آواز بہت ہی خوبصورت ہوتی ہیں لیکن دنیا میں پرندوں کی بہت سی اقسام ایسی بھی ہیں جن کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں اور بہت ہی کم لوگوں… Read More »

دنیا میں موجود 10 خوبصورت ترین پرندے

دوستو ویسے تو قدرت نے ہر جانور کو اپنی خوبیوں کے مطابق خوبصورت بنایا ہے۔ مگر آج کی ویڈیو میں ہم آپ کو دنیا کے کچھہ خوبصورت پرندوں کے بارے میں بتانے والے ہیں۔ چند شکاری پرندوں کو چھوڑ کر باقی سارے پرندے جسامت کے لیھاظ سے تو چھوٹے ہوتے ہیں۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ انکی آواز اور ان کےخوبصورت کلر ہم انسانوں کو بہت متاثر کرتے ہیں۔