دنیا میں موجود 7 سب سے خوبصورت اور مہنگے ترین گھوڑے
دوستو گھوڑے دنیا کے ہر ملک مین پائے جاتے ہیں۔ ان کو شوقین افراد ہی پالے ہیں۔ یا پھر ان کو ضرورت کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ ايک طرف جانوروں مین کتون کو سب سے وفادار منا جاتا ہے۔ وہیں گھوڑے بھی وفاداری مین کسی سے کم نہیں۔ چونکہ گھوڑوں کی کچھہ نسل بہت ہی بڑی اور طاقتور ہیں۔ آپ نے آج سے پہلے بہت سے گھوڑے دیکھے ہونگے۔ مگر آج کی اس آرٹیکل میں ہم آپ کو دنیا کے سب سے خوبصورت اور سب سے مہنگے گھوڑے دکھائیں گے۔