دوستو مسجدوں سے زیادہ خوبصورت اور پرسکون جگہ اور کیا ہو سکتی ہے. یہاں ہم اللہ تعالیٰ کی عبادت کے لئے آتے ہیں. آپ نے اپنی زندگی میں بہت سی خوبصورت مساجد دیکھی ہونگی. لیکن اس آرٹیکل میں ہم آپ کو بتائی ہیں
دنیا میں موجود 10 سب سے بڑی مساجد جو بڑی ہونے کے ساتھ ساتھ دنیا کی خوبصورت مسجدوں میں بھی
Table of Contents
دنیا میں موجود 11 سب سے بڑی مساجد
No 11 Grand Jamia Masjid Bahria Town
دوستو اس مسجد میں سترہ ہزار نمازیوں کی جگہ ہے ان کا شمار دنیا کی خوبصورت سب سے بڑی مساجد میں ہوتا ہے یہ فیصل مسجد اور بادشاہی مسجد کے بعد پاکستان کی تیسری سب بڑی مسجد ہے اور دنیا کی گیارہویں بڑی مسجد ہے اس کے اسٹریچر کی بات کی جائے تو اس کے چار مینار ہیں جو 165 فٹ کی بلندی پر واقع ہیں اور درمیاں مین ایک بڑا کنبت ہے جس کے ساتھ بیس چھوٹے کنبت ہیں اس کی تعمیراتی لاگت ارب یعنی چار بلین آئی تھی اور ملک ریاض نے تعمیر کروائی تھی اس کی افتتاح 2014 مین عید الاضحی کے موقع کی گئی تھی
No 10 BAITUL MUKARRAM
بیت المکرم بنگلادیش کی نیشنل مسجد ہے یہ وہاں کی کیپیٹل ڈاکا میں موجود ہے اس مسجد کو 1968 بنایا گیا تھا یہ دنیا کی دسویں سب سے بڑی مسجد ہے جس میں تیس ہزار نمازی نماز پڑھ سکتے ہیں اس مسجد کی اونچائی 99 فٹ ہے رمضان میں زیادہ رش ہونے کی وجہ سے بنگلادیش کی کورمینٹ نے اس کو ایکس چینج کر دیا ہے جس سے اس میں 40 ہزار مسلمان نماز پڑھ سکتے ہیں
No 9 JAMA MASJID
یہ مسجد انڈیا کہ شہر دہلی میں موجود ہے اس مسجد کو مغل سلطنت کے بادشاہ شاہ جہان نے بنوایا تھا اس مسجد کو سن 1656 میں بنوایا گیا تھا اس وقت اس مسجد کو بنانے میں 10 لاکھ کا خرچا آیا تھا اس کو ماربل اور سرخ ریت کہ پتھروں سے بنایا گیا تھا اس کہ 3 بڑے دروازے اور 4 بڑے مینار ہیں جن کی اونچائی 40 میٹر ہے اس مسجد کہ صرف باہر کے حصے میں ہی 25 ہزار لوگ نماز پڑھ سکتے ہیں
No 8 SHEIKH ZAID MASJID
No 7 BADSHAHI MASJID
بادشاہی مسجد لاہور میں واقعا ہے یہ پاکستان کی قدیم ترین مساجد میں سے ایک ہے جسے مغل دور میں بنایا گیا تھا اس مسجد کو سن 1673 میں اورنگزیب نے بنایا تھا اس کے 4 چہوٹے مینار ہیں اس مسجد کا ڈیزائن اتنا خوبصورت ہے کہ اسے دیکھنےکے لیئے لوگ دنیا بھر سے آتے ہیں اس مسجد کے اندر 5600 ہزار لوگ نماز پڑھ سکتے ہیں
No 6 FAISAL MASJID
فیصل مسجد ہمارے پیارے ملک پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں واقعا ہے یہ پاکستان کی سب سے بڑے ٹورسٹ ڈیسٹینشن میں سے ایک ہے کیونکہ یہ مسجد خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے اس مسجد کو 1987 میں سعودی کنگ شیخ فیصل نے بنوایا تھا اس کو بنانے پر 120 ملین ڈالرز کا خرچہ آیا یہ سوتھ ایشیا کی سب سے بڑی مسجد ہے اس مسجد کے 4 بڑے مینار ہیں اور ہر مینار کی اونچائی 300 فٹ ہے فیصل مسجد اتنی بڑی بادشاہی مسج
No 5 HASSAN AL SANI
یہ مسجد موروکو کے شہر کاسا بلانکا میں موجود ہے یہ برصغیر آفریکا کی سب سے بڑی مسجد ہے اس مسجد کا مینار دنیا کا سب سے بڑا مینار ہے جس کی اونچائی تقریبن 690 فٹ ہے یہ مسجد 1993 میں بن کر کمپلیٹ ہوئی تھی اور اسے بنانے میں تقریبن 700 ملین ڈالرز کا خرچہ آیا تھا اس مسجد میں 1 لاکھ 5 ہزار لوگ نماز پڑھ سکتے ہیں
No 4 MASJID ISTIQLAL
یہ مسجد انڈونیشیا میں واقعا ہے یہ ساؤتھ ایسٹ ایشیا کی سب سے بڑی مسجد ہے یہ مسجد 1978 میں بنائی گئی تھی اور اسے بنانے پر 12 ملین ڈالر کا خرچہ آیا تھا اس مسجد کے 2 بڑے مینار ہیں جن کی اونچائی 148 فٹ ہے امریکہ کے سابق صدر بل کلنٹن اور براک اوباما اس مسجد میں وزیٹ کر چکے ہیں اس کے اندر 2 لاکھ سے زیادہ نماز پڑھ سکتے ہیں
No 3 HARAM IMAM RAZA
یہ ایران کی سب سے بڑی مسجد ہے اسے سن 818 میں بنایا گیا تھا یہ ایک آیریا کے حساب سے دنیا کی سے سے بڑی مسجد ہے ہر سال تقریباً ڈیڈ کروڑ لوگ اس مزار پر آتے ہیں اس مسجد کے ٹوٹل 8 مینار ہیں اور اس میں 6 لاکھ سے زیادہ لوگ نماز پڑھ سکتے ہیں دلچسپ بات یہ ہے کے ہھان آنے والے ہر مھمان کو ایک دعوت فراہم کی جاتی ہے جس مین مھمان کی خوب خدمت کی جاتی ہے اگر آپ کو زندگی مین کبھی موقع ملے تو یہان ضرور جائیگا
No 2 Masjid an Nabawi
اس مسجد کو ہمارے پیارے نبی کریم محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مکہ میں ھجرت کے بعد اپنے دستے مبارک سے تعمیر کیا تھا یہ دنیا کا سب سے بابرکت مکان ہے اس مسجد کی تعمیر ہر دور میں ہوتی رہی ہے ہر سال کروڑوں لوگ مسجد نبوی کی زیارت کرنے کے لئے آتے ہیں اس مسجد میں 10 لاکھ لوگ نماز پڑھ سکتے ہیں مسجد نبوی ہمارے آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آرام گاہ اور دنیا کی 2 سب سے بڑی مسجد ہے
مسجد الحرام آللہ تعالیٰ کا گھر اور دنیا کی سب سے بڑی مسجد ہے یہ اس دنیا کا سب سے بابرکت مکان ہے
No 1 MASJID AL HARAM
اس کی تعمیر اللہ تعالیٰ کے خلیل حضرت ابرائیم علیہ السلام اور ان کے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام نے کے تھی اب اس کا رقبہ اتنا وسیع ہو چکا ہے کہ یہ دنیا کی سب سے بڑی مسجد بن چکی ہے یہاں ہر سال کروڑوں لوگ حج اور عمرہ کے لیئے آتے ہیں جن کے موقعے پر مسجدالحرام میں 40 لاکھ لوگ نماز پڑھ سکتے ہیں دوستو میرے اپنے سب ویورز کے لئیے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں مسجدالنبوی اور مسجدالحرام کی زیارت اور وہان نماز پڑھنا نصیب فرمائے آمین