دنیا میں موجود 10 تیز ترین جانور

By | 2023-05-26

دوستو ریسرچز کے مطابق انسان چالیس کلو میٹر پر گھنٹہ کے حساب سے بھاگ سکتا ہے اگر بات کی جائے انیمل کی تو کچھہ انیمل خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ اسپیڈ مین بہت تیز ہوتے ہیں اور ان جانوروں کو پگڑ پانا بہت مشکل ہے کچھہ انیمل تو جانے ہی اپنی اسپیڈ کی کی وجہ سے ہیں جیساکہ چیتا جوکے ایک انسان کی اسپیڈ سے کہیں زیادہ تیز بھاگ سکتا ہے دوستو آج کی اس آرٹیکل میں ہم آپ دنیا کے تیز ترین اینمل کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جن کی اسپیڈ جان کر آپ سبھی حیران رہ جائیگے

Lion 🦁

دو هيستو لائن کے بارے میں کون نہیں جانتا اس کے بارے میں سب ہی کو پتا ہے کے لائن جنگل کا بادشاہ ہے ایک لائن سب سے فاسٹز 80 کلومیٹر پرآور کی اسپیڈ سے دوڑ سکتا ہے لائینز عموماً گروپز کی شکل مین رہنا پسند کرتے ہیں اور یہ زیادہ تر شکار بھی گروپز میں ہی کرتے ہیں اور جب یہ گروپز میں شکار کرتے ہیں تو ان کا شکار کرنا 90 فیصد کامیاب ہوتا ہے پر ان کی یہ رفتار چھوٹے سے فاصلے کے لئے ہی ہوتی ہے اس ساتھ ساتھ ان کو سب سے خطرناک اور پاور فل انیمل میں ایک مانا جاتا ہے اور تقریباً ہر جانور ان سے ڈرتا ہے ان سے دور رہنا ہی مناسب سمجھتا ہے

Greyhound

دوستو کتون کی یہ نسل بہت پرانی نسلوں مین ایک ہے گرے ھوڈ ڈوگ کو سب سے فاسٹز ڈوگ بھی کھا جاتا ہے یہ کتا 72 کلو میٹر پاور اور کی اسپیڈ سے بھاگ سکتا ہے اگر اس سے بھاگنے کا مقابلہ دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ سے کیا جائے یوسین بولٹ نے سو میٹر کا فاضلہ نوں منٹ 58 سیکنڈ مین پورا کیا اور یہ ڈوگ یہ فاضلہ 5 منٹ تیس سیکنڈ مین پورا کر سکتا ہے ان کو دبئی کے اندار ریس میں بہت یوز کیا جاتا ہے ان کی ہر سال دبئی میں رئیسز بھی کروائی جاتی ہیں اس ہی وجہ سے اس کو رئیسز ڈوگ بھی کھا جاتا ہے

Spring bok

دوستو بات ہو فاسٹز جانوروں کی اس میں ہرن کا نام نہ آئے ایسا ہو ہی نہیں سکتا دوستو یہ بہت ہی فاسٹ انیمل میں سے ایک ہے دوستو ہرن 80 کلومیٹر کے پر آور کی اسپیڈ سے بھاگ سکتی ہے دوستو یہ بھاگتے ہوئے بہت شاپ مائینڈ سے اسپیڈ ٹران کرلیتی ہے اور 30 فیٹ تک جمپ بھی کر سکتی ہے یہ زیادہ تر ساتھ آفریقا میں دیکھنے کو ملتی ہے اسپرنگ بوک ساتھ آفریقا کا نیشنل انیمل بھی ہے یہ اپنے آپ کو شکار سے بچانے کے لئے بہت کافی بھاگتی ہے اور کافی تیز دوڑتے ہوئے ٹرانگ اتنی تیز ہوتی ہے کے شکار کرنے والا جانور اس کے پیچھے ہی رہ جاتا ہے

Kangaroo

دوستو یہ ایک بہت ہی خوبصورت دیکھنے والا اینمل ہے جوکے سب سے زیادہ آسٹریلیا میں پایا جاتا ہے کینگروز سترہ کلو میٹر پرآور کے حساب سے جھمپ کر کے بھاگ سکتا ہے کینگروز کی لیکز اس کي اسپیڈ کو فاسٹ کرنے میں بہت مددگار ثابت ہوتی ہیں اس مین اتنی زیادہ انجری ہوتی ہے کے یہ لگاتار بارہ کھنٹہ بھاگتا رہے تو بھی یہ تھکاتا نہیں ہے

Quarter Horse 🐎

دوستو گھوڑا ایک خوبصورت جانور ہے اور لوگ اسے بہت ہی شوق سے پالنا پسند کرتے ہیں اگر اس کی اسپیڈ کی بات کی جائے تو کواٹر ہارس کی اسپیڈ 88 کلومیٹر پرآور ہوتی ہے دوستو کواٹر ہارس آمریکہ میں پائے جانے والے اولڈز ہارسز میں سے ایک ہے اس گھوڑے کو ریسز میں بھی استعمال کیا جاتا ہے اس گھوڑے کا تیز بھاگنا اس قدر زیادہ کے ہے کے اس سے کوئی بھی اس کا مقابلہ نہیں کر پائے گا اور اسی وجہ سے اس کو فاسٹز ہارس بھی کہا جاتا ہے لوگ اسے ریس میں حصہ لینے کے لئے زیادہ تر پالا کرتے ہیں

Hare

دوستو خرگوش ہر کسی کو ہی پسند ہے اس کو پگڑ اتنا آسان کام نہیں ہے دوستو خرگوش تقریباً سترہ کلو میٹر فی کھنٹہ کے حساب سے دوڑ سکتا ہے ان کی یہ تیز رفتاری ان کو شکار سے بچنے مین ایک اہم کردار ادا کرتی ہے خرگوش کو چھوٹے انیمل مین سب سے سب تیز رفتار والا جانور مانا جاتا ہے یہ تین میٹر تک جھمپ لگا سکتا ہے ان کا بھاگتے وقت اپنے شکار سے بچنے کے لئے ڈائریکشن چینج کر لینا بہت ہی بڑیا ہے یہ اپنا سارا وقت کھولی جگہ پر گزراتے ہیں یہ زیادہ کھولی جگہ پر ہی دیکھنے کو ملتے ہیں

African wild dog

دوستو يہ خوبصورت دیکھنے والا جانور USA کے جنگلوں پایا جاتا ہے یہ آفریقن ڈوگ کی جسمات کی وجہ سے 115 کی پرآور کی اسپیڈ سے بھاگ سکتا ہے یہ کتے زیادہ تر لارج جانوروں کا شکار کرتے ہیں یہ کتے زیادہ تر گروپز کی شکل میں شکار کرتے ہیں شکار کرتے وقت ان کتوں کا ایک دوسرے سے کمنیکیشن بہت بہترین ہوتی ہے یہ بہت ہی سمجھدار کتا مانا جاتا ہے ان کا شکار کرنا تقریباً 70 فیصد کامیاب ہوتا ہے یہ اپنی ہلکی بوڈی کی وجہ سے جلدی نہ تھکنے والا کتا ہے اور اس ڈوگ کو آفریقا کا سب سے خطرناک ڈوگ بھی مانا جاتا ہے اس وقت اس ڈوگ کی نسل آفریکا کے اندر 3 سے 5 ھزار رہے گئی ہے

Jheetha

دوستو دنیا میں سب سے فاسٹز انیمل کا تاج چیتا کو دیا جاتا ہے یہ ایک بہت ئی خوبصورت دیکھنے والا اینمل ہے جیتا 120 کلو میٹر برابر کی اسپیڈ سے دوڑ سکتا ہے اور اس کی شکار کرنے کی کوشش 95 پرسنٹ کامیاب ہوتی ہے اس کی خوبصورت باڈی اور مسلس دیکھنے کے لائق ہیں چیتا شکار کرتے وقت اپنے شکار کو احساس تک ہونے نہیں دیتا اس کی باڈی بہت ہی فلکسیبل ہوتی ہے جو اسے تیز اتنا بھاگنے میں مدد دیتی ہے اس ہی وجہ یہ اپنے شکار کو بہت آسانی سے پگڑ لیتا ہے چیتا تقریباً اکیلے ہی شکار کرنا پسند کرتا ہے اور اپنے شکار تک پہنچ کر اسے پگڑ لیتا ہے

Wild Beast

دوستو وائیلڈ بیسڈ ساتھ آفریقا میں پایا جانے والا جانور ہے اور یہ گاس کھانے والا انیمل ہے اس کی ٹاپ اسپیڈ 130 کلومیٹر پرآور کی ہے اور اس کی ہائیڈ ایک اشہاریا تین میٹر ہوتی ہے اس کی اتنی اسپیڈ کی وجہ اس کے اسٹروانگ لیگز اور اسٹروانگ شولڈز ہیں یہ انیمل زیادہ تر گروپز میں رہنا پسند کرتے ہیں اور گروپز مین رہنے کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ کوئی ان کا شکار نہ کر سکے یہ جانور ڈرائے سیزیزن میں ویڈلائن پر گاس کی تلاش کرتے ہیں اس جانور کا شکار زیادہ تر لائنز اور چیتے کرتے ہیں اور یہ اپنے شکار سے بچنے کے لئے یہ گروپز میں رہتا ہے

Peregrine falcon

دوستو اگر بات کی جائے پرندوں کی پراگرائین فولگن کو سب سے فاسٹ انیمل مانا جاتا ہے اور دیکھنے میں کافی خوبصورت بھی ہوتا ہے دوستو جب یہ آسماں سے زمین کی طرح نیچے آتا ہے تو اس کی اسپیڈ 390 کلو میٹر ہوتی ہے جوکے ایک ائیر پلین کی اسپیڈ سے کم نہیں ہےفولگن زیادہ تر چھوٹے پرندے  اور کیڑوں کو ہی کھانا پسند کرتا ہے یہ زیادہ تر آمریکہ مین دیکھنے کو ملتا ہے پرندوں میں سب سے زیادہ کبوتروں کا شکار کرنا پسند کرتا ہے دوستو اس کی آنکھوں بڑی ہونے کے ساتھ اس کے آرد گرد کا کلر ییلو اور اس کی چونچ کا کلر بھی ییلو ہوتا ہے اس کو دنیا کا سب سے فاسٹز برڈ مانا جاتا ہے اس کے ساتھ ساتھ پرندوں مین کبوتروں کے آڑنے کی اسپیڈ بھی بہت زیادہ ہوتی ہے جب یہ آسماں مین ایک ساتھ اڑتے ہوئے بہت ہی خوبصورت لگتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *