دنیا میں موجود 5 خوبصورت اور نایاب پرندے

 دنیا میں موجود 5 خوبصورت اور نایاب پرندے۔ دوستو پرندوں کو آپ نے اپنے ارد گرد اڑتے ہوئے تو دیکھا ہی ہوگا۔ جن میں سے بہت سے پرندوں کی بناوٹ کلر اور آواز بہت ہی خوبصورت ہوتی ہیں۔ لیکن دنیا میں پرندوں کی بہت سی اقسام ایسی بھی ہیں جن کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ بہت ہی کم لوگوں نے انہیں دیکھا ہے یہ بہت ہی خوبصورت اور نایاب پرندے ہیں۔ جو اپنی خوبصورتی کی وجہ سے اکثر خوبصورت اور نایاب پرندے ہونے کی وجہ سے شکاریوں کا شکار ہوتے آ رہے ہیں۔

دنیا میں موجود 5 خوبصورت اور نایاب پرندے

اس آرٹیکل ہم آپ کو دنیا میں موجود 5 خوبصورت اور نایاب پرندے دیکھانے والا ہیں جو آپ نے آج سے پہلے کبھی نہیں دیکھے ہونگے۔

Superb Starling .نمبر 5 پر ہے

دنیا میں موجود 5 خوبصورت اور نایاب پرندے

یہ پرندا ایسٹ آفریقا یوگنڈا اور کینیڈا جیسے ممالک میں پایا جاتا ہے یہ پرندا سائز میں 18 سے 19 سینٹی میٹر تک ہوتی ہیں پر خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہیں انکے پنگ پر بلیو سی ہوتے ہیں جوکہ دھوپ میں چمکتے ہیں اس پرندے کی آنکھیں سفید ہوتی ہیں جو انھیں اور بھی خوبصورت بناتی ہیں یہ پرندا انسانوں کے قریب جانا پسند نہیں کرتے جس کی وجہ سے بہت ہی کم لوگوں نے اس پرندے کو دیکھا ہوگا

PARADISE FLYCATCHER .نمبر 4 پر ہے

PARADISE FLYCATCHER

اس نسل کے پرندوں میں میل اور فیمیل دیکھنے میں دونوں الگ الگ لگتے ہیں سب سے پہلے اگر ہم میل برڈ کی بات کریں تو یہ پورے سفید رنگ کے ہوتے ہیں سوائے ان کے منہ اور پیر کو چھوڑ کر جوکے نیلے کلر کے ہوتے ہیں اتنا ئی نہیں ان کی پوچھ باقی پرندوں سے لمبی اور بڑی ہوتی ہے ایسا لگتا ہے کہ انکی پوچھ پر کسی نے ربن بانھد دی ہو یہ پرندے بہت ہی خوبصورت لگتے ہیں وہیں اگر انکی فیمیل کی بات کی جائے تو ان کا سر بھی نیلے رنگ کا ہوتا ہے لیکن باقی جسم براؤن اور لائٹ گرے کلر کی ہوتی ہے پر اور ان کی پوچھ چھوٹی ہوتی ہے اور کچھ کی لمبی ہوتی ان پرندوں کو فروٹز بہت پسند ہوتا ہے

AMAZONIAN ROYAL FLYCATCHER .نمبر 3 پر ہے

AMAZONIAN ROYAL FLYCATCHER

اس بیحد خوبصورت پرندے کو دیکھ کر آپ ان کو داد دیے بنا نہیں رہے پائینگے اسے ہر کوئی اپنے پاس رکھنا چاہی کا کیونکہ یہ چھوٹا ہونے کی ساتھ ساتھ بیحد خوبصورت بھی ہیں جس کا نام سنتے ہی آپ سمجھ گئے ہوں گے کہ یہ پرندا کہاں سے بلونگ کرتا ہے یہ پرندا ایمازون وڈلینڈ کے ساتھ برازیل میں پایا جاتا ہے یہ 15 سے 17 سینٹی میٹر تک ہوتے ہیں ان پرندوں کے سر پر ایک خاص قسم کا کراؤن ہوتا ہے جو کہ ان کو اور بھی خوبصورت بناتا ہے یہ پرندا بہت ہی سوشل ہوتا ہے ان کو انسانوں کے ساتھ کھیلنا پسند ہوتا ہے

SECRETARY BIRD .نمبر 2 پر ہے

SECRETARY BIRD

دنیا کہ انھوکے پرندوں میں سے ایک سسیکیوٹی برڈ ہے اس پرندے کو کیلا کوئین بھی کھا جاتا ہے اور تو اور یہ خطرناک سانپ کنگ کوبرا کو کھانا بہت پسند کرتا ہے۔ اس پرندے کا آدھا جسم باز کی طرح نظر آتا ہے اس کو دیکھ کر ببت سارے پرندے ڈر کے مارے وہاں سے بھاگ جاتے ہیں اس کا جسم پھورے رنگ کا ہوتا ہے اور چونچ کالے اور سفید کلر کی ہوتی ہے اس پرندے کے تمام پرندوں سے پاؤں زیادہ لمبے اور عجیب ہوتے ہیں جیسے اس نے شوز پہن رکھے ہوں اور فیمیل موڈل کی طرح یہ اپنے پاؤں کو سنمبھال سنمبھال کر رکھتے ہیں جیسے واگ کرتے ہوئے فیمیل موڈل بہت دیان سے چلتی ہے اسی طرح یہ پرندا بھی چلتے ہوئی بڑے دیان سے اپنے پآؤں کو رکھتا ہے

Victoria Crowned Pigeon .نمبر 1 پر ہے

Victoria Crowned Pigeon

دوستو جس طرح ایک ملکہ کے سر پر تاج ہوتا ہے اسی طرح اس پرندے کے سر پر بھی خوبصورت تاج ہوتا ہے اس تاج کی وجہ سے یہ پرندا انتہائی خوبصورت نظر آتا ہے اس پرندے کو خوبصورتی کی وجہ سے کنگ آؤف پیجن بھی کھا جاتا ہے نیلے اور ھلکے بھورے کلر کے اس پرندے کی آنکھیں لال ہوتی ہیں جو اس کو اور بھی خوبصورت بناتی ہے ساتھی ساتھ اس کے پروں میں الگ الگ کلر ہوتے ہیں جو اس کو دوسرے پرندوں سے بہت ہی الگ بناتی ہیں

تو دوستو یہ تھے دنیا کے 5 خوبصورت اور نایاب پرندے ان میں سے آپ کو کونسا پسند آیا ہمیں کمینٹ Hindi works بوکس میں ضرور بتائیے گا

Leave a Comment