دنیا میں موجود 10 خوبصورت ترین پرندے
دوستو ویسے تو قدرت نے ہر جانور کو اپنی خوبیوں کے مطابق خوبصورت بنایا ہے۔ مگر آج کی ویڈیو میں ہم آپ کو دنیا کے کچھہ خوبصورت پرندوں کے بارے میں بتانے والے ہیں۔ چند شکاری پرندوں کو چھوڑ کر باقی سارے پرندے جسامت کے لیھاظ سے تو چھوٹے ہوتے ہیں۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ انکی آواز اور ان کےخوبصورت کلر ہم انسانوں کو بہت متاثر کرتے ہیں۔