دنیا میں موجود 5 خوبصورت بکریوں کی نسلیں

By | 2023-05-26

دوستو ابھی تک آپ نے بکروں کو حلال ہوتے ہوئے یادوستو ابھی تک آپ نے بکروں کو حلال ہوتے ہوئے یا قربانی پر چڑھتے اور طرح طرح کی لذیذ ورائیٹ مین بن کر ہماری پلیٹوں میں سجتے ہوئے ہی دیکھا ہوگا لیکن آج ہم آپ کو بکریوں کی ایسی نسلوں سے ملاوائینگے جس نے خوبصورتی کے سارے ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں اس ویڈیو مین ہم آپ کو ایسی ہی خوبصورت بکریوں سے ملاوائینگے جنہیں دیکھ کر آپ بھی بول پڑیں گے کے ایسی بھی بکریاں بھی ہوتی ہیں کیا تو شروع کر ہیں

قربانیکیش میر گوٹ CASHMERE GOAT 🐐

کیش میری گوٹ جیسے کشمیری گوٹ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے یہ پالتو بکریوں کی ایک نسل ہے جو ملائم آون کے لئے فیمس ہے یہ آون عام طور پر سفید کالے اور بورے رنگ کا ہوتا ہے اس کا استمعال کشمری شول اور کمبل بنانے کے لئے کیا جاتا ہے ان بکریوں کی جسم اور رنگ الگ الگ طرح کے ہوتے ہین ان کے کان بڑے ہوتے ہیں جو نیچے کی جانب جھکے ہوئے ہوتے ہیں جسم کی بناوٹ پتلی ہوتی ہے ان کے سینگ مضبوط اور فھلے ہوئے ہوتے ہیں اس کے ساتھ ہی ان کے جسم پر سفید رنگ کا ریشمی گوٹھ ہوتا ہے جو لمبا اور بلکل سیدا ہوتا ہے ان بکریوں کو آون کے اعلاوا دودھ اور ماس کے لئے بھی پالا، کیا جاتا ہے ایک کشمری کی عمر دس سے بارہ سال تک ہوتی ہے حالانکہ کے اب یہ چین سائوتھ ایشٹ ایشیا ترکی آفعانستان اعراق ایران کشمری اور نیوزیلینڈ مین بھی پائی جاتی ہیں ان مین کچھہ بکریاں یو ایس اے مین بھی ہیں

ANGORA GOAT 🐐

آنگورا بکری لمبے بالوں والی بکری کے نام سے مشہور ہے یہ ترکی کی نسل ہے جو گوشت اور بالوں کے لئے پالی جاتی ہے اگر بات کریں ان کے رنگ روپ کی تو ان کا رنگ سفید اور کالا ہوتا ہے اس بکری کا قد چھوٹا ہوتا ہے ان مین نر اور مادہ دونوں کے سینگ ہوتے ہیں جہان نر کے سینگ دو یا دو فیٹ سے تھوڑے بڑے ہوتے ہیں وہیں مادہ کے سینگ نوہ سے دس انچ لمبے ہوتے ہیں ویسے ان نسل کے کچھہ بکریاں ایسی بھی ہوتی ہیں جنہیں سینگ بلکل بھی نہیں ہوتے یہ فیمیل بکریاں 36 انچ لمبی ہوتی ہیں اور وزن قریب 45 سے 50 کلو ہوتا ہے بلکہ نر 48 انچ لمبے اور ان کا وزن قریب 42 کلو سے ایک سو دو کلو تک ہوتا ہے ان بکریوں کے بال سفید ہوتے ہیں جو کافی لمبے ریشمی اور چمکدار ہوتے ہیں ان بالوں کی لمبائی 12 انچ سے 15 تک ہوتی ہے ان کے یہ بال کافی قیمتی ہوتے ہیں ان کا استعمال گرم کپڑے بنانے کے لئے بھی کیا جاتا ہے ان بکریوں کے بال سال مین دو بار کاٹے جاتے ہیں آنگوار بکری ویسے تو سال مین چار کلو تک بال دے سکتی ہے ویسے تو ان کو پوری دنیا پالا جاتا ہے لیکن ان کی سب سے بڑی آبادی سائوتھ افریقہ اور یو ایس اے مین ہے سب سے زیادہ سائوتھ افریقہ مین یہ بکریاں موجود ہیں جس کی وجہ سے کمرشل مارکیٹ 90 یہ بال وہیں سے آتے ہیں

SAANEN GOATS 🐐

دوستو اب ہم جو بکری آپ کو دیکھنے والے ہیں وہ بھینس اور گائے سے بھی زیادہ دودھ دیتی ہیں یہ نسل سوزیلینڈ کی ہے اب ان کی نسل پوری دنیا مین فھل چکی ہے اس بریڈ کو سن 1980 مین نیوزیلینڈ مین ایک رجسٹرڈ شدہ نسل کے طور پر تسلیم کیا گیا یہ پر اس نے بھترین مقامی نسلوں کو جنم دیا اس کی سب سے خاص بات ہے اگر اس کو کسی بھی عام نسل سے دیسی بکریوں کے ساتھ گراس کروایا جائے تو اس سے جو نسل پیدا ہوگی وہ اس سے بھی کافی زیادہ دودھ دیتی ہے دوستو اس نسل مین درمیانی سے بڑی سائیذ کی بکریاں پائی جاتی ہیں ان کی ہائیڈ 80 سے 90 سینٹی میٹر اور وزن 60 سے 65 کلو گرام تک ہوتا ہے اس نسل کی خالص بکریوں مین وائیٹ کلر جبکہ گراس بریڈ والی بکریوں مین دوسرے کلر آ جاتے ہیں دوستو اس کے کان خرگوش کی طرح اوپر ہوتے ہیں ان کی جسمامت عام دیسی بکریوں سے مختلف ہوتی ہے یہ دس سے بارہ مانتت لے اندار براڈینگ کے لئے تیار ہو جاتی ہیں یہ ایک دن میں دس سے پندرہ کلو گرام تک دودھ دیتی ہیں جس مین تین سے چار پرنسٹ فیٹ ہوتا ہے یہ ہر قسم کے ماحول میں پل جاتی ہیں جس کی وجہ سے ان کو پاکستان اور انڈیا مین پالنا بہت آسان ہے بکریوں کی یہ نسل خوبصورت بے پناھ ہوتی ہیں

BOER GOAT 🐐

یہ بکری سائوتھ افریقہ کی نسل کی ایک بکری ہے جس کو زیادہ تر گوشت کے لئے پالا جاتا ہے اس کو پالنے کی شروعات سن 1900 سنچری مین سائوتھ افریقہ میں کی گئی اور یہ گوشت کے لئے بہت فیمس نسلوں مین سے ایک ہے اس کا نام آفریقایی زبان بور سے لیا گیا ہے جس مطاب کیسان ہے اگر بات کریں اس کے رنگ روپ کی تو اس کے جسم کا رنگ سفید جبکہ سر کا لال یا بورا ہوتا ہے اس کے کان نیچے طرف اور سینگ اوپر کی طرف ہوتے ہوتے ہیں اس نسل مین نر کا وزن 160 کلو اور مادہ کا وزن 110 کلو تک ہوتا ہے اس بکریوں کی نسل کو عام طور پر سائوتھ افریقہ آسٹریلیا نیوزیلینڈ یو ایس اے کینیڈا یوکے کے ساتھ دنیا کے اور بھی گئی ملکوں مین پالا جاتا ہے

VALAIS BLACKNECK GOAT 🐐

یہ بکری گھریلو پالتو بکریوں کی ایک بہت ہی خوبصورت بکری ہے ویلز بلیک نیک بکری کو گئی دوسرے ناموں سے بھی جانا جاتا ہے ماس حاصل کرنے کے لئے اس کو بہت اچھا مانا جاتا ہے ویلز بلیک نیک بکری دیکھنے میں بہت خوبصورت ہوتی ہے اگر بات کریں اس کے جسم کے رنگ کی تو اس کا آدھا جسم بلیک اور آدھا سفید ان کے لمبے اور لھرتے ہوئے بال ہوتے ہیں جبکہ سینگ بھی بہت بڑے اور خوبصورت ہوتے ہیں یہ عام طور پر اٹلی میں وربانیان اس کے ساتھ سائوتھ سوزیلینڈ مین نارتھ اٹلی آسٹریلیا اور جرمنی مین بھی پائی جاتی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *