دوستو اس مین کوئی شک نہیں کہ ہمارے لاکھوں لوگ ذرات کے کام سے واقف ہیں۔ کروڑوں لوگ کے پیٹ بھرنے کے لئے کسان کو دن رات اپنے فصلوں میں محنت کرنا پڑتی ہے جنتی محنت ایک کسان کو کھیت مین لگتی ہے۔ اتنی ہی محنت ہمارے پالتو جانور ہمارے ساتھ کرتے ہیں۔ وقت بدلتا کیا اور اناج زیادہ سے زیادہ اگھنا شروع ہوگیا۔ ہم پر ایسا وقت بھی آیا کے آدھے سے زیادہ آناج ہم دنیا کو بیچھ دیتے تھے۔
دوستو وقت بدلتا کیا اور دنیا طرقی کرتی گئی کھیتوں میں جانوروں کی جگہ مشینوں نے کام کرنا شروع کر دیا۔ آج کی اس پوسٹ مین آپ کو ایسے جانور دیکھنے والے ہیں جن سے ہمارے آباؤ اجداد کھیتوں مین ھل چلانے کے لئے استعمال کرتے تھے۔ تو آئیے دیکھتے ہیں کھیتوں مین ہل چلانے کے لیے استعمال ہونے والے عجیب و غریب جانور
ہل چلانے کے لیے استعمال ہونے والے عجیب و غریب جانور
دوستو جانور ہون یا انسان ان کے کاموں کی وجہ سے ہی ان کی پہچان ہوتی ہے گائے بھینسوں کو ہم دودھ کے لئے پالتے ہیں اس ہ طرح اگر بات کرین گھوڑوں کی تو یہ سواری کے ساتھ ساتھ کھیتی مین بھی بہت کام کرواتے ہیں انسانوں کے کاموں کو جانوروں نے آدھا کر دیا تھا آج ہم جدید مشینری کو دیکھتے ہوئے چاہے ان جانوروں کو کھیتی مین استعمال نہ کریں مگر ایسا لگتا ہے جانوروں کی مدد سے جو اناج آگتا تھا اس مین زیادہ برکت ہوتی تھی خیر آج جدید مشینری کے باوجود ہمارا اناج پورا ہی نہیں ہو پاتا آپ کو ہم بتاتے چلیں کے آج کل فصلوں کے کم ہونے کی ایک بڑی وجہ ہے آبادی بڑنے کی وجہ سے لوگ آباد زمینوں پر سوسائٹیاں بنا رہے ہیں اگر زمینوں مین آپ سوسائٹی بنا دین گے تو وہان پر زراعت ختم ہو جائے کی اور ایسا گئی لوگ گئی شھرون مین کر رہے ہیں جس کی وجہ سے زمین کو نقصان ہو رہا ہے۔ کھیتوں مین ہل چلانے کے و غریب جانور
نمبر 6۔ اونٹ
دوستو آپ نے یعنی اونٹ اونٹھ کو بھاگتے ہوئے یا سواری کو لے کر ادھر آودر جاتے ہوئے دیکھا ہوگا مگر اس اونٹ سے بھی کچھہ سال پھلے کھیتی کا کام لیا جاتا تھا دوستو جیساکہ آپ کو پتا اس وقت کیمرے موجود نہیں ہوتے تھے یہ جو ویڈیوز کلپ آپ دیکھ رہے ہیں یہ بھارت کی ہیں انڈیا مین اس جدید دور میں بھی اونٹوں سے کھیتی کا کام لیا جا رہا ہے جہان کوئی ٹریکٹر یا کوئی اور مشنری نا پہنچ پائے وہاں یہ اونٹ پہنچ جاتا ہے اونٹ ایک پاور فل ہارٹ ورکر انیمل ہے سارے دن یہ گھلی مٹی مین ہل چلائے تو بھی یہ تھکتا نہیں ہے
نمبر 5۔ ہاتھی
دوستو پرانے زمانے یعنی آج سے کچھہ سال پہلے کن کن جانوروں سے کسان کام مین مدد لیتے تھے آج یہ ہم سوچ بھی نہیں سکتے اگر بات کرین ہاتھی کی تو اس سے کام لینا تو دور اس کو سنبھالنا بہت مشکل تھا ھاتھہ نا صرف اس زمین بڑا جانور ہے بلکہ یہ دوسرے جانوروں سے طاقتور بھی ہے جب ہاتھی کو غضہ آتا ہے تو یہ بڑے بڑوں عقل ٹھکانے لگا دیتا ہے یہ ویڈیو تالینڈ کی ہے اس مین آپ دیکھ سکتے ہیں کے یھان ھاتھی کو ہل چلانے کا کام لیا جا رہا ہے حالانکہ اس جدید دور میں جانوروں کے کام کی ضرورت نہیں رہی یہ لوگ اپنے بڑوں کی یاد میں اپنے پرانی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے ان سے کام بھی لیتے ہیں ان کو پالتے بھی ہیں
نمبر 4۔ گدھے
دوستو اب بات کرتے ہیں کي اگر آپ شھر مین رہتے ہیں تو تب آپ کو اس گدھے کی کوئی قدر نہیں ہوگی آپ کے لئے گدھ اس دنیا میں ہو یا نا ہو اس کوئی فارغ نہیں پڑتا کچھہ دور پہلے اناج اٹھانے کے لئے ان گدھوں کو ہی استعمال کیا جاتا تھا اور آپ پیٹ بھر کر کھاتے تھے آج انڈیا پاکستان اور افغانستان مین ایسے گائوں موجود ہیں جہان گھروں کا سامان پھاڑوں پر گدھوں پر ہی لانا ممکن ہے ان کے لئے یہ گدھے کسی ہیرو سے کم نہیں ہوتے آپ نے بیل کو ہل چلاتے دیکھا ہوگا یھان یہ ڈونگی ہل چلا رہا ہے یہ صرف وزن کے لئے نہیں ہوتے بلکہ وزن اٹھانے کے لئے بھی بھرپور مدد دیتے ہیں یہ انیمل اتنے سخت جان ہوتے ہیں ان کو تھکاوٹ نہیں ہوتی اس گدھے کا یہ کام نہیں مگر اس سے بھی جو بھی لینا چاہیں کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
نمبر 3۔ گھوڑے
دوستو اب بات کرتے ہیں کی آپ نے گھوڑوں کو اچھا بھاگنے اور سواري کرتے ہوئے دیکھا ہوگا یہ وزنی سے وزنی چیز اٹھانے اور اپنے مالک کو جنگھون جیسی مصیبت سے نکالنے کی صلاحیت رکھتا ہے گھوڑے اپنے مالکوں کے بہت وفادار ہوتے ہیں ہر دور اور ہر وقت آزمائے گئے گھوڑے اپنے مالک کے وفادار ہی نکلتے ہیں دنیا کے مختلف علاقوں مین جہان بیل یا ٹریکٹر نہیں جا پاتے وہاں پر گھوڑوں کو اس کام مین لگایا جاتا ہے گھوڑے بہت پاور فل ہوتے ہیں اس کام سے ان کو فروغ بھی نہیں پڑتا گھوڑے بیلوں سے زیادہ کام کرنے اور زیادہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں دوستو آپ نے پھلے بیلون یا بھینسوں یا سانڈ کو ہل چلاتے دیکھا ہوگا گھوڑوں کو ہل چلاتے ہوئے دیکھ کر آپ کو کسا لگا ہمیں کومینٹ بکواس مین ضرور بتائیے گا
نمبر 2۔ گینڈے
دوستو اب بات کرتے ہیں گینڈے کی جنگل میں گینڈے دبدبا اور طاقت اس کا کوئی ثانی نہیں جنگل میں شیر سے لے کر ھاتھی تک اور ہیپو سے لے کر جنگھلی سانڈ تک سبھی اس گینڈے مار کھاتے ہوئے نظر آتے ہیں جنگل مین ٹاپ کے جانور کو بھی یہ گینڈا شکست دے دیتا ہے لیکن انسانوں نے اس گینڈے سے وہ کام لیا جو کوئی بھی نہ لے پایا اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کے یہ گینڈا چپ چاپ ہل گھینچ رہا ہے اور بہت سارے لوگ وہاں جمع ہین تاکے دیکھ سکیں یہ عضہ والے والے جانور کیسے کام کر رہا ہے گینڈے کو سنبھالنا اور سمجھنا کوئی آسان کام نہیں تھا اس سچ مین اس کسان داد دینی چاہیے آج سے گئی سال پہلے کیسان اس گینڈے سے کھیتی گا کام لے چکے ہیں مگر آج کی جنرشن کے لئے یہ کسی سرپرائز سے گم نہیں
نمبر 1۔ بطخ
دوستو اب بات کرتے ہیں بطخ کی اب تک تو آپ نے ان کو انڈے دیتے ہوئے سنا ہوگا تالینڈ مین یہ بطخ فارمینگ کے لئے بھی پالی جاتی ہیں آپ سوچ رہے ہونگے کے گدھا گھوڑا اونٹ گینڈا فارمینگ کے لئے کم تھے کے بطخ کو بھی فارمینگ کے کام مین لگا دیا کسان ان بدگون سے ایک تیر سے تین شکار کرتے ہیں تالینڈ مین چاول کی فضل بونے سے پہلے ڈک فارمینگ کے مالک سے رابطہ کیا جاتا ہے اور زمین کے حساب ہزاروں بطخوں کو کھیتوں میں ایک ساتھ چھوڑ دیا جاتا ہے یہ بطخیں زمین زھریلے چیزوں کو ختم کر دیتی ہیں ایک تو ان بطخوں کی خوارک کا بندوبست ہو جاتا ہے دوسرا فضل کیڑے مکوڑے سے بچ جاتی ہے اور ساتھ ہی کیڑے مکوڑے کی دوائی کا خرچہ بھی بچ جاتا ہے دوستو اس سے پتا چلتا ہے کے کسان کے پاس اگر دماغ ہو تو جانوروں سے کچھہ بھی کروا سکتا ہے