دنیا میں موجود 10 خوبصورت ترین پرندے

دوستو ویسے تو قدرت نے ہر جانور کو اپنی خوبیوں کے مطابق خوبصورت بنایا ہے۔ مگر آج کی ویڈیو میں ہم آپ کو دنیا کے کچھہ خوبصورت پرندوں کے بارے میں بتانے والے ہیں۔ چند شکاری پرندوں کو چھوڑ کر باقی سارے پرندے جسامت کے لیھاظ سے تو چھوٹے ہوتے ہیں۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ انکی آواز اور ان کےخوبصورت کلر ہم انسانوں کو بہت متاثر کرتے ہیں۔

دنیا میں موجود 10 خوبصورت ترین پرندے

دسوین نمبر پر آتا ہے Bohemian Waxwing

دوستو یہ جو پرندا آپ دیکھ رہے ہیں۔ اگر آپ اس کے سر پر تھوڑا غور کریں تو آپ کو بال اوپر اٹھے ہوئے نظر آئینگے جو اس چڑیا کی خوبصورتی کو بڑھاتی ہیں۔ اس چڑیا کے پھنک گرے اور بلیک کلر کے ہوتے ہیں۔ اس کی چونچ کافی چھوٹی ہوتی ہے۔ ان چڑیوں کی آواز بےحد سوریلی ہوتی ہے۔ سب سے اچھی بات یہ ہے کے جب یہ چڑیاں ایکٹھے بیٹھتی ہیں تو یہ ایک ساتھ بہت اچھا آواز نکالتی ہیں۔ اس چڑیا کو دنیا کی خوبصورت چڑیا مانا جاتا ہے

نمبر نائین پر ہے Blue Jay

یہ خوبصورت سی چڑیا کافی پرندوں کی نقل آتار سکتی ہے۔ اگر اس کو کسی دوسرے شکاری پرندے سے خطرہ محسوس ہو تو یہ باز کی آواز نکال کر اسے ڈرا دیتی ہے۔ ان پرندوں کی لمبائی نو سے بارہ انچ ہوتی ہے۔ ان کے رنگ برنگي پر ان کی خوبصورتی کو بڑھا دیتے ہیں۔ ان چڑیو کے کلر زیادہ تر نیلا ہوتا ہے۔ اس نیلے کلر مین وائیٹ اور بلیک داریاں ہوتی ہیں۔ یہ بہت ہی یونیک اور بہت ہی خوبصورت ہوتی ہیں۔

آٹھویں نمبر پر ہے Atlantic Puffin

کینیڈا اور یونائیٹڈ اسٹیٹ پائے جانے والے سی بڑڈ ۔ ایٹلانٹک پفن کو دیکھ کر آپ حیران رہ جائو گے۔ قدرت نے اس پرندے کو بہت ہی خوبصورت بنایا ہے۔ ان کو سمندری طوطا کہ کر بھی پکارا جاتا ہے۔ اس سمندری طوطی کی یہ رنگ برنگے چونچ بہت خوبصورت ہوتی ہے۔ باقی جسم تو ان کا پینگوئنز کی طرح ہوتا ہے۔ یہ پرندہ پانی کے اندر اور پانی کے باہر اپنے پروں کی مدد سے تیر سکتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ سمندری طوطی پانی کے اندر لمبے غوطے بھی لگا سکتے ہیں۔

دوستو ساتھوین نمبر پر ہے Keel Billed Toucan

اس پرندے کی خوبصورتی زیادہ تر چونچ کی وجہ سے ہوتی ہے۔ اس کے پاس خوبصورت جسم تو ہوتا ہے ساتھ ہی ساتھ یہ خوبصورت آواز بھی نکالتا ہے۔ ان کے بچے جب پیدا ہوتے ہیں تو ٹھیک سے دیکھ نہیں پاتے جب وہ تین چار ہفتے بعد گھونسلے سے نکلتے ہیں تو ان کو اڑنے کے ساتھ آنکھوں کی روشنی بھی ملتی ہے۔ ان پرندوں کی چونچ بڑی ہوتی ہے اس لئے یہ اچھے سے اڑ نہیں سکتے۔ بہرحال یہ پرندے خوبصورت تو بہت ہیں۔

چھٹے نمبر پر آتی ہیں Wood Duck

دوستو یہ چھوٹی سی خوبصورت بدگ اپنی معصومیت کی وجہ سے پوری دنیا میں مقبول ہے۔ اس بدگ کی آنکھیں لال ہوتی ہیں۔ اور جسم پر وائیٹ داریاں ہوتی ہیں۔ ان کی چونچ آدھی وائیٹ اور آدھی بلیک ہوتی ہے۔ ان کی زیادہ تر تعداد شمالی امریکہ مین پائی جاتی ہے۔ یہ بدگین پانی مین نہیں بلکہ درختوں پر گھونسلا بنا کر رہتی ہیں۔ اس لئے اس بدگ کا نام وڈ ڈک پڑ چکا ہے۔

پانچویں نمبر ہے پر آتے ہیں Peacock

دوستو دنیا کے خوبصورت پرندوں مین ایک مور نیلاے پنگہون اور خوبصورت کلر کی وجہ سے یہ بےحد خوبصورت لگتا ہے یہ اتنی پیارے ہوتے ہیں کے ان کو بار بار دیکھنے کو دل کرتا ہے بہت سارے لوگ اس کو پالتے بھی ہیں جب مور اپنے پروں کو کھولتا ہے تو دیکھنے والوں کو متاثر کرتا ہے ساتھ ہی ساتھ جب مور آواز نکالتا ہے تو اس کی آواز بہت پسند کیا جاتا ہے ۔ مور وائیٹ کلر مین بھی پائے جاتے ہیں جس کی تفصیل آپ ہماری اس وائیٹ اینمل والی ویڈیو مین دیکھے سکتے ہیں

نمبر فور پر ہے Flamingo

فیلمینگو کی لمبائی تین سے چار فٹ ہوتی ہے۔ ان کا وزن تین سے چار کلو گرام تک ہوتا ہے۔ يہ پرندے تقریباً پوری دنیا میں ہی پائے جاتے ہیں۔ ہر پورے سال بھر میں صرف ایک انڈا دیتے ہیں۔ کلابی کلر مین یہ پرندے آڑتے ہوئے بہت ہی خوبصورت نظر آتے ہیں۔ ان کو ایکٹھے رہنا پسند ہے۔ یہ پرندے کلابی کلر کے ساتھ ساتھ وائیٹ کلر مین بھی ہوتی ہیں۔ اور دنیا بھر میں ان کی تعداد لاکھوں مین ہوتی ہے۔

خوبصورت ترین پرندے

نمبر تھری پر آتے ہیں Golden Pheasant

سنہرے تیتر دوستو ہمیں لگتا ہے کے شاید آپ نے اپنی زندگی میں ان کو لائیو نہیں دیکھا ہوگا۔ یہ اتنے خوبصورت ہوتے ہیں کے شکاری ان کو پہلی نظر مین ہی پگڑ کر قید کرنا چاہتے ہیں۔ اس پرندے کے سر پر بحد خوبصورت بال ہوتے ہیں۔ گلے پر سنہرے کلر کے ساتھ سفید کالی داریاں ہوتی ہیں۔ اس کی لمبی دم اس کو مزید خوبصورت بناتی ہے یہ پرندے 42 انچ تک لمبے ہوتے ہیں۔ انکی زیادہ تعداد چائینا مین ہوتی ہے۔ اگر یہ پرندہ آپ کو پسند آیا ہے تو ان کی رقم بھی سن لیں یہ آپ کو ایک ہزار سے پانچ ہزار ڈالر تک ملینگے۔

دوسرے نمبر پر Scarlet Macaw

دوستو اس طوطی کی چونچ آگئے سے بڑی ہوتی ہے۔ جو اس کی خوبصورتی مین اضافہ کرتی ہے۔ اس پرندے کے پر بے حد خوبصورت لگتے ہیں۔ بیشمار لوگ ان کو اپنے گھروں میں پال رکھتے ہیں۔ ان پرندوں کی بچوں کے ساتھ بہت جلد دوستو بھی ہو جاتی ہے۔ یہ پرندے 35 سے 40 کلو میٹر فی گھنٹہ کے حساب سے اڑ سکتے ہیں۔

پہلے نمبر پر ہے ۔ Hyacinth Macaw

دوستو نیلے کلر کا یا طوطا انتہائی خوبصورت لگتا ہے۔ ان کی لمبی چونچ صرف دکھاوے کے لئے ہے۔ یہ پرندے بلاوجہ کسی کو زخمی نہیں کرتے۔ ان کی چونچ کے نچلے حصے پر نیلی دار بنی ہوتی ہے۔ اسی ہی طرح اس طوطے کی آنکھوں پر پیلی دار بنی ہوتی ہے۔ جو اس کو خوبصورت بناتی ہے یہ بہت معصوم ہوتے ہیں بہت سارے ان کو پکڑ کر گھروں مین رکھنے کے خواہش مند ہیں۔ مگر ان پرندوں کو رہنے اور کھیلنے کے لئے زیادہ کھلا میدان چاہے ہوتا ہے۔ دنیا کا کوئی پرندا اپنی مرضی سے قید رہنا نہیں چاہتا اور لوگ اپنے شوق کو پورا کرے لے لئے ان کو قید رکھتے ہیں۔


دوستو يہ تھے دنیا کے دس سب سے خوبصورت پرندے کیا آپ بھی قدرت سے پیار کرتے ہیں تو؟ کمنٹ کر بتائیں

Leave a Comment