دوستو گھوڑے دنیا کے ہر ملک مین پائے جاتے ہیں۔ ان کو شوقین افراد ہی پالے ہیں۔ یا پھر ان کو ضرورت کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ ايک طرف جانوروں مین کتون کو سب سے وفادار منا جاتا ہے۔ وہیں گھوڑے بھی وفاداری مین کسی سے کم نہیں۔ چونکہ گھوڑوں کی کچھہ نسل بہت ہی بڑی اور طاقتور ہیں۔ آپ نے آج سے پہلے بہت سے گھوڑے دیکھے ہونگے۔ مگر آج کی اس آرٹیکل میں ہم آپ کو دنیا کے سب سے خوبصورت اور سب سے مہنگے گھوڑے دکھائیں گے۔
Table of Contents
دنیا میں موجود 7 سب سے خوبصورت اور مہنگے ترین گھوڑے
Russian Heavy Draft
دوستو یہ ریشن گھوڑا ہے اس بلیک گھوڑے کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسا ریشن لوگوں اسی گھوڑے پر سواری کیا کرتے تھے مگر اس کی نسل کو ایک سنچری پہلے تیار کیا گیا ہے اپنے ڈروانے روپ اور بڑی سائیذ کی وجہ سے ان مہنگے ترین گھوڑے کا مزاج بہت ہی دوستانا ہوتا ہے یہ اپنے مالک سے حد سے زیادہ پیارا کرتے ہیں اور یہ اپنے اس سفید کلر بڑے قد کی وجہ سے سب سے مھینگے بیچے جاتے ہیں
Shetland Pony
دوستو یہ ایک کیوٹ ہورس جیسے پہلی دیکھنے سے بار ایسا لگتا ہی نہیں یہ بھی کوئی گھوڑے ہے مگر یہ آیک گھوڑا جوکے آسکاڈلینڈ مین پایا جاتا ہے ان کی ھائید چھوٹی اور گردن بلکل موٹی ہوتی ہے یہ خوبصورت بھی زیادہ ہوتے ہیں ان کا میکسیکم وزن 204 کلو کا ہوتا ہے ان کے بال بہت بڑے ہوتے ہیں جو کہ سردی میں بچنے کافی مدد کرتے ہیں چھوٹے ہونے کی وجہ سے دوسرے گھوڑوں کے مقابلے ان دیکھ بال کرنے آسان ہوتی ہے اس خوبصورت مہنگے ترین گھوڑے کو آپ 2 لاکھ 25 ھزار مین خرید سکتے ہیں
Andalusian
دوستو جب آپ گاڑی خریدتے ہیں تو آپ کی یھی خواہش ہوتی ہے کے ایسی گاڑی خریدی جائے اسپیڈ مین پاور اور چلانے مین کنفٹیبل ہو یہ ھی ہی چیز گھوڑا خریدتے وقت بھی ہوتی ہے کے یہ جو گھوڑا آپ دیکھ رہے ہیں یہ دنیا کا سب سے بیسٹ اور دنیا کا سب مھینگا گھوڑا ہے اس کے لمبے بال بچنے مین مدد کرتے ہیں آسکاڈلینڈ مین اس گھوڑے کو رائیڈنگ کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے اس گھوڑے نے گئی بار اپنی ریس کی وجہ سے ایوارڈ بھی جیتے ہیں گھوڑوں کے شوقین افراد اسے بہت پسند کرتے ہیں کیونکہ یہ دیکھنے خوبصورت تو ہے ہی مگر اس پر سواری کرنے کا اپنا ہی مزا ہے اس مہنگے ترین گھوڑے کو ہر کوئی خرید نہیں سکتا کیونکہ نسل کے ایک نارمل گھوڑے کی قیمت بھی 22 لاکھ ہوتی ہے
The Belgian Draft
دوستو یہ ایک رشیا کا ایک خاندانی گھوڑا ہے خاندانی اس کئے کیونکہ یہ گئی صدیوں سے یورپ کی زمینوں پر راج کر رہے ہیں ان کو زیادہ تر کھیتو مین گم بلکہ جنگ کے میدانوں میں استعمال کیا جاتا تھا اس نسل کے ہر گھوڑے کی پونچھہ کاٹی جاتی ہے جس کی وجہ سے یہ بہت ہی خوبصورت لگتے ہیں مگر آج کل انکو گئی کاموں میں لیا جانے لگا ہے
Tinker
دوستو یہ گھوڑا جنتا خوبصورت لگتا ہے اتنا شائد ہی گوئی اور گھوڑا لگتا ہوگا ان کو خوبصورتی کا ایک ایواڈ بھی دیا کیا ہے یہ گھوڑے بہت ہی فیمس ہین اور آمریکا مین تو ان کی بہت زیادہ ڈیمانڈ ہے یہ خارب سے خارب موسم کا سامنا کر سکتے ہیں یہ اتنے مھینگے ہوتے کے ان کے ایک مہنگے ترین گھوڑے کی قیمت 10 ھزار ڈالرز سے لے 25 ھزار ڈالرز تک ہوتی ہے
Gypsy Vanner
دوستو اب ملیئے اس خوبصورت مہنگے ترین گھوڑے سے جو اپنی خوبصورتی کی وجہ سے کسی کا بھی دل جیت لین جس کی بھی نظر اس گھوڑے پر پڑ جائے تو وہ اپنی نظر اس سے ہٹانا بھول جائے کا لمبے بال اور لمبی پونچہ والا یہ گھوڑا جب بھگاتا ہے تو اور بھی زیادہ خوبصورت لگتا ہے ویسے تو ان قد اتنا باقی گھوڑوں کے مقابلے بڑا نہیں ہوتا مگر ان کی پھیٹ کافی مضبوط ہوتی ہے جو کسی کو بھیٹنے کے لئے مضبوط ہوتی ہے ان بال اتنے لمبے ہوتے ہیں کے آسانی سے زمین کو لگتے رہتے ہیں تو آپ ہی جب آپ ان گھوڑوں پر سواری کرین کے تو خود کو کسی راجا سے کم سمجھین گے کیونکہ یہ گھوڑے بلکل شاہی گھوڑوں جسے لگتے ہیں
White Horse
دوستو آپ نے کبھی تو ایک دفعا ضرور وائیٹ گھوڑا دیکھا ہوگا لیکن اصل یہ سفید گھوڑا گرا کلر کا ہوتا ہے اس مین وائیٹ سیڈ ہونے کی وجہ سے سفید کلر کا نظر آتا ہے مگر پیور وائیٹ گھوڑے بہت گم تعداد مین دنیا میں موجود ہیں ان کا رنگ بلکل دودھ کی طرح سفید ہوتا ہے جب آپ اسے ریل مین دیکھیں گے تو ایسا لگے گا جیسے اس پر وائیٹ پر پینٹ کیا گیا ہو مگر یہ ایک ریل سفید گھوڑا ہے جیسا دنیا مین بہت گم لوگوں نے دیکھا ہے مزے کی بات يہ ہے کے اس کی آنکھیں بوارئون یا بلیو ہوتی ہیں جس کی وجہ سے یہ اور بھی زیادہ خوبصورت لگتا ہے ان کے پاؤن بھی سفید کلر کے ہوتے ہیں اگر آپ ان گھوڑوں کا شوق رکھتے ہیں تو آپ اسے سوا دو کروڑ مین خرید سکتے ہیں