پانچھ نایاب رنگ والے جانور


دوستو کیا آپ کو پتا ہے اللہ تعالیٰ نے اس دنیا پر 18 ہزار سے بھی زیادہ مخلوقات کو پیدا کیا ہے اور اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے کے اس نے ہم انسانوں کو اشرف المخلوقات بنایا 18 ہزار مخلوقات مین ہر ایک کي پہچان الگ الگ ہوتی ہے۔

پانچھ نایاب رنگ والے جانور

آج کی اس ویڈیو میں ہم آپ کو کچھہ ایسے اینیمل دیکھنے والے ہیں جو اپنے قدرتی کلر سے ہٹ کر دوسرے رنگوں میں تبدیل ہو گئے ہیں ان میں کچھہ جانور ایسے ہیں جنھنے اگر آپ ایک دفعا دیکھ لیں تو دیکھتے ہی رہ جائیں گے۔

Black Tiger

دوستو آپ نے ہمیشہ آوریجن کلر کے ٹائیگر کو دیکھا ہوگا اور ان کے جسم پر کالے رنگ کی داریاں ہوتی ہے مگر یہ جو ٹائیگر آپ دیکھ رہے ہیں اس کا زیادہ تر حصہ کالا ہے جس کی وجہ سے یہ ٹائیگر دوسرے ٹائیگر سے بلکل الگ دیکھائی دیتا ہے ٹائیگر کی یہ ایک خاص نسل ہے جس کو ملانگ اسٹگ کے نام سے جانا جاتا ہے دوسرے ٹائیگر سے مختلف ہونے کی وجہ سے یہ بلیک کلر مین بہت ہی خوبصورت لگتے ہیں ان کی تعداد دنیا پر بہت کم ہے

Chimery Cat

دوستو ہم سب نے بلایان تو بہت دیکھیں ہیں دنیا کے بہت سارے لوگو ان کو اپنے گھر میں پالتے ہیں یہ دیکھنے میں بہت ہی کیوٹ ہوتی ہیں اور یہ سب کے ساتھ ہی گل مل جاتی ہیں لیکن آپ نے آج تک جتنی بھی بہلایا دیکھیں ہونگے وہ صرف ایک رنگ کی ہوتی ہیں یہ کیوٹ بلی جو آپ دیکھ رہے ہیں اسکے دو رنگ ہین پہلی بار دیکھنے سے ایسا ہے جیسے اس پر پینٹ کیا گیا ہو لیکن آپ کو بتادیں کے یہ دو رنگوں والی بلی پیدا ہونے سے ایسی ہی ہوتی ہیں ایونگے ان کے چہرے کے دو رنگ ہونے کے ساتھ ان کے آنکھوں کے بھی دو کلر ہوتے ہیں جس کی وجہ سے یہ بےحد خوبصورت نظر آتی ہیں دوستو کیا آپ نے کبھی دو رنگوں والی بلی کو دیکھا ہے ہمیں کمینٹ بکوس مین ضرور بتائیے گا

Polka Dotted Zebra

عجیب اور الگ رنگوں مین دیکھنے مین اب نام آتا ہے زیبرا کا جہان تک زیبرا کالے اور سفید داریوں کی وجہ سے جانا جاتا ہے یہ جو زیبرا آپ دیکھ رہے ہیں اس کے جسم پر دریان نہیں ہوتی ہیں بلکہ سفید دھبے ہوتے ہیں ان دھبوں کی وجہ سے یہ سب سے الگ اور انوکھے دیکھتے ہیں اس زیبرا کو پہلی بار Kenya مین دیکھا گیا تھا جب ان کو پہلی بار دیکھنے سے ایسا لگتا ہے کے یہ کوئی اور جانور ہے مگر جو بھی ہو دیکھنے میں یہ زیبرا بہت ہی شاندار لگتا ہے

White Ball Python

دوستو آپ نے سنیک کو ذو مین یا مووئی مین دیکھا ہوگا وائیٹ بول پائیتھون کو دیکھنا آپ کی لئے بہت ہی دلچسپ ہوگا کیونکہ یہ سانپ دوسرے سانپوں سے بہت ہی الگ ہے جوکے اپنے انوکھے رنگ کی وجہ سے جانے جاتے ہیں ان کا زیادہ تر حصہ وائیٹ رنگ کا ہوتا ہے اور جسم کے باقی حصہ پر کالے پیٹرنز بھی دیکھنے کو ملے جاتے ہیں عام طور پر تو یہ سانپ آفریکا مین دیکھنے ملتے ہیں ہھان کے لوگ ان کو اپنے گھروں پر پالنے کے شوقین ہوتے ہیں خوبصورت ہونے کی وجہ سے یہ لوگون کو بھیچ مقبول ہوتا ہے اسے شوق سے پالا جاتا ہے اس کو شوق سے اس لئے پالا جاتا ہے کیونکہ یہ سانپ اپنے مالک سے فرینڈلی ہو کر رہتے ہیں اور ان کی لمبائی 3 سے 5 فیٹ تک ہوتی ہے

Albino Squirrel Rats

دوستو چھوون کو ہم تو ہم سب قریب سے جانتے ہیں کیونکہ یہ ہمارے آرد گرد یا ہمارے گھروں مین پائے جاتے ہیں یا پھر آپ نے چوھون کو درختوں پر اچل گود کرتے ہوئے دیکھا ہوگا آج ہم آپ کو عام چوھے کے بارے میں نہیں بتائیں گے بلکہ ایسے چوھے سے ملوا رہے ہیں جس کا رنگ سفید ہوتا ہے یہ دیکھنے میں بہت ہی پیارے ہوتے ہیں کچھ لوگ تو ان کو دیکھ کر خروش سمجھنے کی غلطی کر بھیٹے ہیں ان کا یہ سفید کلر جینٹک ڈفیکٹ کی وجہ سے ہوتا ہے اسی لئے ان کے بالوں سے لے کر ہر چیز وائیٹ ہو جاتی ہے اور ان کی آنکھوں گلابی رنگ ہو جاتی ہیں جوکے ان کی خوبصورتی مین چار چاند لگا دیتی ہیں

کیا آپ بھی جنگل میں جاتے ہیں؟

دوستو جنگل کی دنیا ہوتی ہی ایسی ہے کس وقت بھی آپ کو کس طرح کا جانور دیکھنے کو مل جائے کچھہ پتا نہیں چلا سکتا تو یہ رنگ برنگی ویڈیو یعنی رنگ برنگی جانور دیکھ کر کیسا ہمیں کمینٹ بوکس مین ضرور بتائیے گا

Leave a Comment