دنیا میں موجود سفید جانور

دنیا میں موجود سفید جانور, دوستو دنیا میں جانوروں کی ان گنت نسلیں پائی جاتی ہین۔ اور ہر روز جانوروں کی نئی نئی نسل دریافت ہو رہی ہیں۔ دوستو آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کو دنیا کے سب خوبصورت سفید جانوروں کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں۔

دنیا میں موجود سفید جانور

پوسٹ کو پڑھنے کے بعد آپ کو پتہ لگ جائے گا کہ ایسے ایسے جانوروں کا بھی سفید رنگ ہو سکتا ہے۔

1, White Snake

White Snake

 دنیا میں ہر کوئی سانپ سے ڈرتا ہے اور یہ سچ مین خطرناک جانور ہے مگر آپ کو جان کر حیرانی ہوگئی کے دنیا میں جو سفید سانپ موجود ہیں وہ صرف خوبصورت ہی نہیں بلکہ بہت ہی نازک بھی ہوتے ہیں انھے پائیہون کھا جاتا ہے یہ سفید سانپ آپ کو صرف ذو مین ہی دیکھنے کو ملیں گے کیونکہ ان کا کلر سفید ہونے کی وجہ سے جنگل مین ان کو ہر جانور آسانی سے شکار کر لیا ہے یہ سانپ اتنے خوبصورت ہوتے ہیں کے ان کی قیمت حد سے زیادہ ہوتی ہے یہ آسانی سے ملتے بھی نہیں ہین اور ان کی آنکھیں کلر بھي ریڈ ہوتا ہے اس سانپ کو دنیا کا خوبصورت ترین سفید جانور سانپ کھنا غلط نہیں ہوگا

2, White Giraffe

دنیا میں موجود سفید جانور

دوستو جیراف تقریباً ہر ذو میں دیکھنے کو ملتا ہے ان کی لمبی گردان کی وجہ سے یہ کسی کی بھی توجہ اپنی طرف کھینچ لیتا ہے بیالوجسٹ یہ سمجھتے تھے کے دنیا میں وائیٹ جیرافٹ نہیں ہیں مگر 2016 مین پہلی بار تنزانیہ کے اندار ایک ذو مین سفید جیراف کو دیکھا کیا اور اس کو دنیا کا ایکلوتا جیراف کرار دیا گیا لیکن پھر ایک سال بعد دو اور پیور سفید جانور جراف کو دیکھا کیا جب تحقیق گی گئی تو پتا چلا کے ان جراف کا سفید کلر ایک گنڈیشن کی وجہ ہوتا ہے جیسے لیوزیزم کھا جاتا ہے اس گنڈیشن کی وجہ سے باڈی کا کلر سفید جانور ہونا شروع ہو جاتا ہے اور آنکھیں بھی سھی سے سروائیف نہیں کر پائیں سفید جانور جیراف دنیا میں چند ہی موجود ہیں

3, White Crow

White Crow

دوستو گئو کو کون نہیں جانتا ان کو یقینن آپ نے ایک بار ضرور دیکھا ہوگا ان کا رنگ کالا ہوتا ہے اور ان کے کالے رنگ پر تو گئی مثالیں بھی پیش کی جاتی ہیں لیکن یقین کرنا مشکل ہے کے دنیا میں سفید گئو بھی موجود ہیں مگر یہ حقیقت ہے وائیٹ گئو بہت ہی خوبصورت ہوتے ہیں ان کے سفید کلر کی وجہ سے ان کو دوپ سے بہت پریشانی ہوتی ہے اس کے اعلاواھ ان کو اپنا پانڑ بھی نہیں مل پاتا کیونکہ بلیک فی میل گئو ان کے نزدیک نہیں آتی سفید گئو صرف نر کی صورت مین دیکھنے کو ملتے ہیں وہ بھی بہت کم تعداد میں

4, White Elephant

White Elephant

دوستو ھاتھی دنیا کے سب بڑے جانور مین سے ایک ہے اور یہ ہر ذو کی شان ہیں آپ سب نے ایک بار ضرور ھاتھی دیکھا ہوگا ان کا کلر ڈارگ ہوتا ہے لیکن آپ نے کبھی سفید جانور ھاتھی نہیں دیکھا ہوگا یہ سفید جانور ھاتھی جو آپ دیکھ رہے ہیں ان کی باڈی کا کلر سفید ہے جو کے عجیب بات ہے۔ تھائلینڈ کی ایک ذو مین 11 وائیٹ ھاتھی موجود ہیں جو ابھی بھی زندا ہیں یہ جانور بادشاھوں کی شان سمجھا جاتا ہے

5,White Horse

White Horse

دوستو دنیا میں بہت ہی قسم کے گھوڑے موجود ہیں اور خاص کر کے عرب نسل کے گھوڑے سب سے خوبصورت اور سب زیادہ مھینگے ہوتے ہیں مگر یہ جو سفید جانور گھوڑا آپ دیکھ رہے ہیں اس کو پہلی بار دیکھنے سے ایسا لگتا جیسے یہ کوئی فیک گھوڑا ہو یا یہ کوئی پینٹنگ ہے مگر ایسا نہیں ہے اس دنیا میں موجود یہ سفید گھوڑا سب سے خوبصورت گھوڑا ہے ان گھوڑوں کی آنکھیں بیلو یا برائون ہوتی ہیں آمریکا مین تو ایک خاص گھوڑوں کا فارم ہے وہاں سفید جانور گھوڑوں کو رجسٹرڈ کیا جاتا ہے

6, White Pikock

White Pikock

دوستو وائیٹ مور بہت ہی خوبصورت ہوتے ہیں جب بھی یہ اپنے پرون کو فہلاتے ہیں تو سب لوگ اس دیکھتے ہی رہ جاتے ہیں سفید مور زیادہ تر بھارت میں ہی پائے جاتے ہیں سفید مور دوسرے مور سے الگ نہیں ہین یہ انھی کی نسل مین سے ہیں ایک کنڈیشن کی وجہ سے ان کا رنگ سفید ہو جاتا ہے ان کی آنکھوں نیالی ہوتی ہیں سفید رنگ کی وجہ سے ان کو دور سے بھی دیکھا جا سکتا ہے وائیٹ مور دنیا کے سب خوبصورت پرندوں سے ایک ہین اگر آپ ان کو رئیل مین دیکھنا چاہتے ہیں تو یہ آپ کو بھارت
کے کرناٹک راج مین دیکھنے کو مل جائین گے

7, White Kangaroo

White Kangaroo

دوستو گینکرو دنیا کا سب امیزنگ جانوروں میں سے ایک ہے اور دنیا مین کم سے کم تعداد میں پائے جاتے ہیں مگر ان گینکروز مین بھی سب سے زیادہ خوبصورت سفید جانور گینکرو ہوتے ہیں ان کو سفید جانور کلر نقصان بھی پہنچا سکتا دوسرے جانور ان کو ان کا شکار کر لیتے ہیں وائیٹ گینکرو کی آنکھیں کمزور ہوتی ہیں ان کو سھی نظر بھی نہیں آتا ان سب کے باوجود یہ جانور بہت خوبصورت ہے

8, White Albino Turtle

White Albino Turtle

دوستو گچوئے دو طرح کے ہوتے ایک وہ جس کا کچھہ حصہ سفید کلر کا ہوتا دوسرے جو سارے سفید کلر کے ہوتے ہیں وائیٹ گچوئے سمندر کے اندار زیادہ دنوں تک زندھ نہیں رہے سکتے کیونکہ ان کا سفید رنگ ہونے کی وجہ سے دوسری جانور ان کو اپنا شکار بنا لیتے ہیں یہ ایکوئے ریایم کے اندار سیوف رہتے ہیں یہ جانور بہت جانور بہت خوبصورت اور یونگ ہوتے ہیں

Hindi works دوستو اگر یہ پوسٹ آپ کو پسند آئی تو ہمیں کمینٹ مین ضرور بتائیں ویڈیو میں ضروری بتائیں۔

2 thoughts on “دنیا میں موجود سفید جانور”

Leave a Comment