دنیا میں موجود 10 عجیب و غریب پرندے

دوستو ہمارا ایمان ہے کے اللہ تبارک وتعالیٰ کوئی بھی چیز اس دنیا میں بیکار نہیں بناتا چند پرندے جو ہمارے آرد گرد پائے جاتے ہیں وہ تو ہم نے دیکھیں ہونگے لیکن اس دنیا میں ایسے بہت سارے جانور ہیں جو ہم نے اپنی پوری زندگی نہیں دیکھے ہونگے جب ہم ان کو پہلی بار دیکھتے ہیں تو یہ سوچنے پر مجبور ہو جاتے ہین پھر ہمیں وہ ذات نظر آئے گی جو ہم سب پر قادر ہے پھر ہمیں یہ آیات بھی سمجھہ مین آئے گی (فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ‏) (بس تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے۔)

دنیا میں موجود 10 عجیب و غریب پرندے

دوستو آج کے اس آرٹیکل میں ہم آپ کو ہماری اس دنیا میں موجود 10 عجیب و غریب پرندے دکھانے والے ہیں جو آپ نے آج سے پہلے کبھی نہیں دیکھے ہونگے

نمبر 10 پر ہے Inca Tern

دوستو آپ نے بڑی بڑی مونچھیں صرف انسانوں کی دیکھیں ہونگی۔ لیکن اگر آپ غور سے اس پرندے کی منہ کی طرف دیکھیں گے تو آپ کو انسانوں سے بھی بڑی مونچھیں اس پرندے مین نظر آئینگی۔ یقیننا یہ مونچھیں اس پرندے کی خوبصورت کو مزید چار چاند لگا دیتی ہیں. دوستو اس پرندے کا کلر ڈارک گرے ہوتا ہے۔ اس کی چونچ لال کلر کی ہوتی ہے اگر اس کے پنجون کو دیکھا جائے تو وہ بھی لال کلر میں ہوتے ہیں۔ اس کی سفید مونچھیں اس کو سب سے الگ اور سب زیادہ خوبصورت بناتی ہیں۔

نمبر 9 پر ہے Temminack ‘S Tragopan

دوستو اس کی خوبصورتی اس کے داڑھی مین چھپی ہے۔ پہلے آپ نے بڑی مونچھیون والا پرندا دیکھا اب اس خوبصورت پرندے کو دیکھیں جس کی خوبصورت داڑھی اس کی چونچ کے نیچے لٹک رہی ہیں۔ اس کے علاوہ ان کے پورے جسم پر سفید دانے بنے ہوئے ہیں۔ ویسے تو یہ خوبصورت پرندے ہمارے ملک مین نہیں پائے جاتے۔ آخر آپ نے اسکو دیکھنا ہے تو یہ آپ کو سینٹرل چائینا مین دیکھنے کو مل جائینگے۔

نمبر 8 پر ہے King Vulture

دوستو اب جو پرندے آپ دیکھ رہے ہیں یہ کوئی ایسا ویسا نہیں بلکہ دنیا کے عجیب وغریب پرندوں مین سے ایک ہے۔ اس پرندے کا منہ اس کو دوسرے پرندوں سے عجیب وغریب بناتا ہے۔ اس کے منہ پر ہر کلر دیکھنے کو مل جاتا ہے چاہے آپ کو ریڈ دیکھنا ہو یا اوریج یا کوئی اور اس کی گردن کے قریب تقریباً سب کلر پائے جاتے ہیں۔ یہ بڑے پرندوں مین شامل ہونے والا بڑا پرندا ہے۔ اس کا سائیذ تقریباً دو میٹر تک لمبا ہو سکتا ہے۔ آخر اس کے وزن کی بات کی جائے یہ چار کلو کا ہوتا ہے۔ اس کی عمر ، 30 سال کے قریب ہوتی ہے۔ جو دوسرے پرندوں سے کافی زیادہ ہوتی ہے یہ سیننٹرل اور ساؤتھ افریقہ میں پائے جاتے ہیں۔

نمبر 7 پر ہے Potoo Bird

دوستو یہ بہت ہی عجیب و غریب پرندا ہے۔ ہمیں یقین ہے کے آپ نے اس سے پہلے یہ پرندا کبھی نہیں دیکھا ہوگا۔ پہلی دیکھنے سے یہ ألو جیسا لگتا ہے۔ کیونکہ یہ پرندا بھی دن کو کچھہ نہیں بس سوتا رہتا ہے۔ یہ کسی دوسرے پرندے کو نقصان بھی نہیں پہنچتا یہ أس درخت پر بیٹھتا ہے جس درخت کا کلر اور اس کا کلر میچ کرتا ہو۔ اگر یہ درخت پر بیٹھا ہوا ہو تو پتا ہی نہیں چلتا کے آپ درخت کو دیکھ رہے ہیں یا اس پرندے کو دیکھ رہے ہیں۔ یہ درخت پر بیٹھتا ہوا أس درخت گا ٹھنی ہی نظر آتا ہے اس کا منہ باقی پرندوں سے کافی بڑا ہے۔ اس سے یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کے یہ کس قسم کا شکار کرتا ہوگا اگر خوبصورتی کی بات کی جائے تو اللہ تبارک وتعالیٰ کی بنائی ہوئی چیز ہی خوبصورت ہوتی ہے۔ اور تمام چیزوین کسی مقصد کے لئے ہی بنائی جاتی ہیں۔

نمبر 6 پر ہے
NoRTHERN Cardinal

دوستو یہ پرندا چاہے وزن میں بھت کم ہے لیکن جب یہ آواز نکالتا ہے تو بڑے بڑے پرندوں کو چپ ھونا پڑتا ہے۔ اگر اس کے جسم کی بات کی جائے تو بلکل چہوٹا سا خوبصورت سا اور اس چہوٹے اور پیارے سے جسم سے یہ خوبصورت آواز نکالتا ہے۔ جب اس پرندے کو شکاری نظر آجائی تو یہ صرف اپنی خود کی جان نہیں بچاتا بلکہ یہ اپنے آواز الگ طرح سےنکالتا ہے۔ اس کی آواز زیادہ ہونے کی وجہ سے اس کے ساتھی بھی چپ جاتے ہیں۔ اس جانور کی خاص بات یہ ہے کہ یہ دو طرح کی آوازیں نکالتا ہے۔ مطلب تب اس کو کھانا نظر آتا ہے تب یہ الگ طرح سے آواز نکالتا ہے جس سے مادہ پرندے اور اس کی پوری فیملی کھانے والی جگھ پر پہنچ جاتے ہیں۔ ایک ٹائم میں یہ دو آوازیں نکالنا واقعے اس پرندے کو دوسرے پرندوں سے الگ کرتی ہیں۔ یہ پرندے زیادہ تر کیلیفورنیا اور اس کے ارد گرد پائے جاتے ہیں۔

نمبر 5 پر آتے ہیں
Rose Breasted Cockatoo

دوستو اس پرندے کے خوبصورت اس کے بال ہیں یہ پرندا ہر بیس تیس منٹ بعد اپنے پورے بال گھڑے کر لیتا ہے۔ جو بہت ہی خوبصورت نظر آتے ہیں بہت سارے لوگ اس کو پینگ پیرٹ کے نام سے جانتے ہیں۔ ہم نے آپ کو اس سے پہلے آپ جتنے بھی پرندے دیکھائے ان کو آپ گھروں میں نہیں پال سکتے مگر آپ اس پرندے کو گھر میں رکھ سکتے ہیں یہ پرندا انسانوں کے ساتھ خول مل جاتا ہے۔ کیونکہ یہ پرندا اسٹریلیا اور اس کے آرد گرد پایا جاتا ہے آسٹریلیا میں ہہت سارے لوگوں نے اس پرندے کو لوگوں نے گھروں میں پال رکھے ہیں۔ زیادہ تر اس پرندے کو بچے پسند کرتے ہیں کیونکہ یہ پرندا نا تو یہ نخرے کرتا ہے اور نا ہی غصے میں کسی پر حملا کرتا ہے۔ اس لئے بہت سارے لوگ اس کو اپنے گھروں میں پالنا چاہتے ہیں۔ اگر آپ کے علاقے میں یہ پرندا آپ کو ملے تو آپ بھی اپنے بچوں کے لیے یہ شوق کے طور پر اپنے گھر میں پالنا پسند کرینگے نیچے کمینٹ سیکشن میں ہمیں ضرور بتائیے گا۔

نمبر 4 پر ہے BARN OWL

یہ دوسرے الئوں کی طرح نہیں ہے یہ ہے تو الو لیکن اس کی نسل میں تھوڑا سا فرق ہے۔ ویسے تو یہ بھی دوسرے الئوں کی طرح دن کو سوتا رہتا ہے رات کو شکار کرتا ہے۔ مگر یہ کبھی کبھی دن میں بھی شکار کرتا ہے اس کی اسپیڈ بھت تیز ہوتی ہے۔ اپنے شکار کو پتا ہھی نہیں چلنے دیتا اس کے قریب پہنچ جاتا ہے۔ جتنی اس کی اڑنے کی اسپیڈ زیادہ ہے اتنا ہی یہ اپنے پروں کی آواز نہیں نکلنے دیتا۔ اس پرندے کی خاص بات یہ بے کہ اس کے سننے کی طاقت دوسرے پرندوں سے کہیں زیادہ ہے۔ اس کو نظر نا بی آرہا ہو تو بھی یہ اپنے شکار کی حرکت قافی دور سے سن لیتا ہے اور اس کے سنبھالنے سے پہلے اس کے قریب پہنچ جاتا ہے۔ اور اسے کو اپنا شکار بنا لیتا ہے اس الو کا کوئی ایک ٹھکانا نہیں ہوتا یہ اپنی جگہ بدلتا رہتا ہے۔ اس لئے یہ پوری دنیا کے جنگلوں میں پایا جاتا ہے پاکستان میں یہ تو الئو کافی کسرت سے پائی جاتی ہیں۔

آب بات کرتے ہین نمبر 3 کی
VUlTURiNE GUINEA FOWL

اب تک ہم نے جتنے بھی پرندے دیکھے ہیں یہ پرندا بہت مختلف ہے ان سب پرندوں میں سے کیوں کہ یہ پرندا ان سب پرندوں سے کافی بڑا ہے۔ بہت کم لوگوں نے اس پرندے کو اپنی لائیف میں دیکھا ہوگا ہمارے ہان چکور کو لوگ گھروں میں پال کر رکھتے ہے۔ دیکھنے میں تو یہ چکور کی طرح دیکھتا ہے مگر یہ چکور سے کافی مختلف ہے۔ یہ پرندا 61 سے لیکر 72 سینڈی میٹر تک بڑا ہوتا ہے۔ جب اس پرندے کو شکار نظر آتے یا اس پرندے کو کسی اور چیز سے خطرہ محسوس ہو تو اس کی گردن کے بال کھڑے ہوجاتے ہیں۔ یہ پرندے پوری دنیا میں نہیں بلکہ سنٹرل آفریقا میں ہی پائی جاتے ہیں۔

نمبر 2 پر ہے UMBRELLA BIRD

دوستو یہ پرندا جب اپنے پروں کو کھولتا ہے تو وہ ایک چھتری کی شکل اختیار کر لیتا ہے۔ اس لیے اس پرندے کا نام امبریلا برڈ رگھا گیا ہے۔ اب مسلمانوں کا مقدس مہینہ ماہ ہے رمضان آنے والا ہے تو بہت سارے لوگ اس پرندے کی ویڈیو ایک دوسرے کو شیئر رہے ہوتے ہیں کے کیسے یہ پرندا ماہ ہے رمضان کی کتنی قدر کرتا ہے۔ جب یہ ماہ ہے رمضان میں پانی پیتا ہے تو یہ اپنے آپ کو ڈہانپ لیتا ہے۔ جو کہ بلکل بی ایسا نہیں ہے ماہی رمضان کے علاوہ جب بھی یہ پانی پیتا ہے تو یہ اپنے پروں سے اپنی چونچ کو ڈھانپ لیتا ہے۔ پانی کے علاوہ جب بھی یہ کوئی چیز کھاتا ہے تو اسی طرح سے اپنے پروں کو کھول لیتا ہے دوستو اس پرندے کی چونچ کے نیچے ایک اسپرنگ نما چیز ہوتی ہے۔ یہ پرندا اس کو جب چاہتا ہے بڑا کر لیتا ہے اور جب چاہے چھوٹا کر لیتا ہے۔ یہ ہم نے جتنے بھی پرندے دیکھے ان سب سے الگ تھلگ پرندا اسی وجہ سے ہے یہ پرندا زیادہ تر ساؤتھ سنٹرل امریکہ میں پایا جاتا ہے۔

نمبر 1 پر آتے ہیں Sooty Grouse

دوستو اس پرندے کو جب آپ پہلی بار دیکھیں گے تو آپ کے ذہن مین خیال آئے گا کے اس مین ایسی کونسی سی خاص بات ہے۔ جب یہ پرندہ موڈ میں آتا ہے تب مادہ ہے کو ایکٹرکٹ کرنا ہوتا ہے تب یہ بہت سارے کرتب کرتا ہے۔ جو اس کی خوبصورتی میں اضافا کرتی ہے۔ حالانکہ کے جب اپنی گردن کے بال گھڑے کرتا ہے تو اس کی گردن صاف صاف نظر آتی ہے۔ یہ پرندہ ایک سے زیادہ آوازیں نکال سکتا ہے۔ یہ زیادہ تر ساؤتھ آمریکا مین پائے جاتے ہیں۔ اس گا وزن 8 سو گرام سے لے کر 13 سو گرام تک ہو سکتا ہے۔ اگر اس کے قد کی بات کی جائے تو اس گا قد تقریباً 16 سینٹی میٹر کے کر 20 سینٹی میٹر تک ہو سکتا ہے۔

تو دوستو یہ تھے دنیا میں موجود 10 عجیب و غریب پرندے ان میں سے آپ کو کونسا پسند آیا تو ہمیں کمینٹ بوکس مین ضرو بتائیے گا۔

Leave a Comment