خوبصورت مہنگے اور بڑے بکرے

آج کی اس پوسٹ مین آپ کو دیکھائین گے عید الاضحیٰ کے خوبصورت مہنگے اور بڑے بکرے۔ عید آتے ہی دنیا بھر میں مسلمان آللہ کی راح میں خوبصورت اور پیارے جانوروں کی قربانی کرتے ہیں۔ اس پوسٹ کو پڑھنے کے بعد آپ کو دنیا کے سب سے بڑے اور

خوبصورت بکروں کا پتہ چل جائے گا۔

خوبصورت مہنگے اور بڑے بکرے, دوستو سب سے پہلے آپ یہ بکرا دیکھ لین جو پہلی بار دیکھنے سے بکرا کم بیل زیادہ لگ رہا ہے اس کے مالک کا کھنا تھا کے پچھلے بیس سالوں سے ہم بکرے پالتے آ رہے ہیں لیکن اس جیسا خوبصورت بڑے اور اتنا پیارا بکرے آج سے پہلے کبھی نہیں ہوا اس بکرے کی خدمت کے لئے اس کے مالک نے تین بندوں کو رکھا ہوا اس کی دن میں دو بار ایک گھنٹہ مساج کی جاتی ہے اور اس کا وزن 275 کلو ہے۔

دوستو اس بکرے کو دیکھیں جو اپنی سائیذ اور وزن لے ھاذ سے دنیا کا سب سے بڑا بکرا ہے اس کا وزن 314 کلو ہے جو 7, من 34, کلو بنتا ہے یہ بکرا بلکل پہلوانوں کی طرح دودھ دھی مگن اور ڈرائیفروٹ وغیرہ کھاتا ہے اور یہ جو ٹرافی اس کے ساتھ آپ دیکھ رہے ہیں اس کے مالک کو یہ ایواڈ کے طور پر دی گئی ہے اس بکرے کو پورے 4500 لاکھ مین بیچ دیا کیا اس کے مالک نے اس کا نام شیر دل رکھا ہے یہ بکرا خوبصورتی مین بھی کسی سے کم نہیں

دوستو اب ذرا نظر ڈالیے اس نخرری لے بکر پر 220 کلو وزن والے اس بکرے کی ھائیڈ تقریباً 5 فیٹ ہے اس کی عمر ڈائی سال ہے اور قد کاٹھ مین یہ بکرا بہت خوبصورت لگتا ہے اوراس کی خوبصورتی سے زیادہ اس کے نخرے مشھور ہیں اس کے مالک نے بتایا کے یہ بکرا سردی کی موسم مین دیسی گیھ اور کرمی میں مگھن جیسی مھینگی چیزے کھاتا ہے خود کو دنیا کے نخرلے بکرا کا خطاب دینے والا یہ بکرا اپنے مالک کے ھاتھوں کے اعلاواھ کسے کے ھاتھ کا کھانا نہیں کھاتا اس بکرے کو 6 لاکھ میں بھیجا کیا

دوستو اس بکرے کا نام شاہین ہے جس کی خوبیاں دنیا بھر میں مشہور ہیں اس کا وزن 315, کلو اور اس کی اونچائی پوری 6, فیٹ ہے یعنی کے آپ سمجھہ سکتے ہیں کے ایک انسان کے جتا قد رکھنے والا یہ بکرا کتنا شاندار لگتا ہوگا اس کے مالک نے اس کو 1, سال کی عمر مین خریدا تھا اور اس کی اب یہ محنت ہے دوستو کھتے ہیں محنت کے سوا کچھہ نہیں اس کا قد ابھی بھی بڑا ہو رہا ہے اس لئے اسکے مالک نے اس بکرے کو ابھی تک نہیں بھیجا

دوستو پاکستان کا یہ بکرا ایک ایسا بکرا ہے جس کی گھاروت اتنی جلدی میں ہوئی تھی کے یہ دو سالوں مین 3, سو کلو کا ہو کیا تھا اونچی گرادن والا یہ بکرا اپنی زندگی نوابوں کی طرف جی تا ہے

یہ ہےدودھ جیسا سفید رنگت والا بکرا جو مشھور ہے اپنے ان بڑے کانون وجہ سے اس کے کانون کی لمبائی 28, انچ ہے جو بڑا ہی خوبصورت اور یونگ لگتا ہے اس کا مالک اس کو بھیچنا ہی نہیں چاہتا حالانکہ کے اس کی قیمت بھی اچھی خاصی لگ۔ تھی دوستو یہ تو تھا بڑے کانون والا بڑا بکرا لیکن یہ جو بکرا آپ دیکھ رہے ہیں اس بکرے کے کان ان کی باڈی سے بھی بڑے ہیں دراصل یہ چھوٹا بکرا کراچی مین پیدا ہوا ہے ایک تو یہ خوبصورت دیکھنے پیارا اور اس کے مالک نے کھا ہے کے اس بکرے کا نام کنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درچ کیا جائے

دوستو نمبر ون پر ہے یہ سب زیادہ خوبصورت بکرا جس کا چلنے کا اندار سب کو اپنا دیوان بنا دیتا دوستو کیا آپ نے کبھی اتنا زیادہ خوبصورت بکرا دیکھا ہے اگر دیکھا ہے تو ہمیں کمینٹ مین ضرور بتائیے گا

دوستو آپ کو قربانی کے خوبصورت اور بکرے کسے لگے اگر آپ ہمارے اور بھی آرٹیکل دیکھنا چاہتے ہیں تو ہماری ویبسائٹ mazhartv.com کا وزٹ ضرور کریں شکریہ

2 thoughts on “خوبصورت مہنگے اور بڑے بکرے”

Leave a Comment