Tag Archives: Animals

دنیا میں موجود 10 تیز ترین جانور

دوستو ریسرچز کے مطابق انسان چالیس کلو میٹر پر گھنٹہ کے حساب سے بھاگ سکتا ہے اگر بات کی جائے انیمل کی تو کچھہ انیمل خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ اسپیڈ مین بہت تیز ہوتے ہیں اور ان جانوروں کو پگڑ پانا بہت مشکل ہے کچھہ انیمل تو جانے ہی اپنی اسپیڈ کی کی وجہ… Read More »

دنیا میں موجود 6 دو سروں والے جانور

دوستو آپ نے دو سروں والے جانوروں کو Movies وغیرہ مین تو دیکھا ہی ہوگا یقین کرنا مشکل ہے کے اب دو سرون والے جانوروں کی تعداد تیزی سے بڑ رہی ہے اکثر دو سروں سروں والے جانور پیدا ہونے کے بعد اچانک مر جاتے ہیں مگر جو بچ جاتے ہیں وہ دنیا کو حیران… Read More »

دنیا میں موجود 7 سب سے خوبصورت اور مہنگے ترین گھوڑے

دوستو گھوڑے دنیا کے ہر ملک مین پائے جاتے ہیں۔ ان کو شوقین افراد ہی پالے ہیں۔ یا پھر ان کو ضرورت کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ ايک طرف جانوروں مین کتون کو سب سے وفادار منا جاتا ہے۔ وہیں گھوڑے بھی وفاداری مین کسی سے کم نہیں۔ چونکہ گھوڑوں کی کچھہ نسل بہت ہی بڑی اور طاقتور ہیں۔ آپ نے آج سے پہلے بہت سے گھوڑے دیکھے ہونگے۔ مگر آج کی اس آرٹیکل میں ہم آپ کو دنیا کے سب سے خوبصورت اور سب سے مہنگے گھوڑے دکھائیں گے۔

پانچھ نایاب رنگ والے جانور

دوستو کیا آپ کو پتا ہے اللہ تعالیٰ نے اس دنیا پر 18 ہزار سے بھی زیادہ مخلوقات کو پیدا کیا ہے اور اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے کے اس نے ہم انسانوں کو اشرف المخلوقات بنایا 18 ہزار مخلوقات مین ہر ایک کي پہچان الگ الگ ہوتی ہے آج کی اس ویڈیو میں ہم آپ کو کچھہ ایسے انیمل دیکھنے والے ہیں جو اپنے قدرتی کلر سے ہٹ کر دوسرے رنگوں میں تبدیل ہو گئے ہیں ان میں کچھہ جانور ایسے ہیں جنھنے اگر آپ ایک دفعا دیکھ لیں تو دیکھتے ہی رہ جائیں گے۔